خیبر پختونخوا میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر سائیکل ریس کا انعقاد

خیبر پختونخوا میں یومِ دفاعِ پاکستان  کے موقع پر سائیکل ریس کا انعقاد

پشاور (اے پی پی)خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر 42 کلومیٹر سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا ۔

 یوسف نے مقررہ فاصلہ 1 گھنٹہ 5 منٹ 30 سیکنڈ میں طے کرکے پہلی پوزیشن اپنے نام کی جبکہ آرمی کے ذیشان نے 1 گھنٹہ 6 منٹ 34 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...