سلمان علی آغا برمنگھم سے وطن واپس روانہ

 سلمان علی آغا برمنگھم  سے وطن واپس روانہ

لندن (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سینئر بلے باز سلمان علی آغا اسکواڈ کے ساتھ سیریز مکمل ہونے کے بعد چند روز اہلخانہ کے ہمراہ قیام کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ۔سلمان علی آغا قائداعظم ٹرافی میں حصہ لیں گے جبکہ اکتوبر میں ہونے والی ٹرائی نیشن ون ڈے سیریز میں بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔

پاکستان کے سینئر بلے باز سلمان علی آغا اسکواڈ کے ساتھ سیریز مکمل ہونے کے بعد چند روز اہلخانہ کے ہمراہ قیام کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ۔سلمان علی آغا قائداعظم ٹرافی میں حصہ لیں گے جبکہ اکتوبر میں ہونے والی ٹرائی نیشن ون ڈے سیریز میں بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...