ون وے کی خلاف ورزی کرنیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹریفک پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے موّقف اپنایا گیا محمد اکبر کوہ نور چوک کے قریب اینٹوں کی ٹرالی لے کر ون کی خلاف ورزی کررہا تھا ۔ پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔
ٹریفک پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے موّقف اپنایا گیا محمد اکبر کوہ نور چوک کے قریب اینٹوں کی ٹرالی لے کر ون کی خلاف ورزی کررہا تھا ۔ پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments