پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کر گئے

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق  کپتان خالد محمود انتقال کر گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کر گئے ۔خالد محمود کے بیٹے کے مطابق والد کی تدفین آج جمعہ کو صبح فیصل آباد میں ہو گی۔

واضح رہے کہ خالد محمود پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری بھی رہے ہیں۔رائٹ آؤٹ پوزیشن پر کھیلنے والے خالد محمود 1968 کے میکسکو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنی والی ٹیم کے رکن تھے ۔وہ 1971 میں جیتنے والی ورلڈ کپ ٹیم کے کپتان بھی تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...