ایشین گیمز مینز ہاکی، چین کا عمان کو2-0سے ہرا کر فاتحانہ آغاز

ایشین گیمز مینز ہاکی، چین کا عمان  کو2-0سے ہرا کر فاتحانہ آغاز

آئچی ناگویا (اے پی پی)چین نے ایشین گیمز 2026کے مینز ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں عمان کو 2-0 سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کر دیا ۔

میچ کے دوسرے کوارٹر میں گاو جئے شینگ نے پنلٹی کارنر کے ذریعے گول کر کے چین کو عمان کے خلاف 1-0 کی برتری دلائی۔ تیسرے کوارٹر میں ڈو شی ہا نے پنلٹی کارنر پرگول کرکے چین کی برتری 2-0کر دی، جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...