فٹبالر اینڈروس ٹاؤن سینڈ وارم اَپ کے دوران رولرکی زد میں آکر زخمی

فٹبالر اینڈروس ٹاؤن سینڈ وارم اَپ  کے دوران رولرکی زد میں آکر زخمی

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر اینڈروس ٹاؤن سینڈ تھائی پریمیئر لیگ کے میچ سے قبل وارم اَپ کے دوران حیران کن حادثے کا شکار ہوگئے ۔

وہ گراؤنڈ پر گھاس ہموار کرنے والے رولر کی زد میں آگئے تاہم خوش قسمتی سے وہ حادثے میں شدید زخمی ہونے سے محفوظ رہے ۔اینڈروس ٹاؤن سینڈ اپنی ٹیم پی ٹی پراچواپ کی جانب سے پٹانی ایف سی کے خلاف میچ سے قبل وارم اَپ کر رہے تھے کہ گراؤنڈ پر گھاس ہموار کرنے والا رولر ان کی جانب آگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...