جرمن کراٹے چیمپئن شپ:کانسی کا تمغہ ریحان راجہ کے نام

جرمن کراٹے چیمپئن شپ:کانسی کا تمغہ ریحان راجہ کے نام

برلن (سپورٹس ڈیسک )جرمنی میں پاکستانی کراٹے کھلاڑی ریحان راجہ کی نمایاں کامیابی حاصل کر لی۔

ریحان راجہ نے جرمن کراٹے چیمپئن شپ 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔اوبر ہاؤزن میں ہونے والی جرمن کراٹے چیمپئن شپ میں ریحان راجہ تیسری پوزیشن پر رہے ۔پاکستانی کراٹے کھلاڑی ریحان راجہ جرمنی کی سیکسونی سٹیٹ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہیں۔ان کاکہناتھاکہ وہ بھرپور محنت کررہے ہیں اور بہت جلد اور بہت سارے انٹرنیشنل ایونٹس میں اپنی صلاحیتیں دکھائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...