پی سی بی کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکولز سیزن ٹو 100 اضلاع میں جاری

پی سی بی کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار  سکولز سیزن ٹو 100 اضلاع میں جاری

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکولز سیزن ٹو کے تحت 40 اوورز کے میچز پر مشتمل سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ 100 اضلاع میں جاری ہے ۔

 ٹورنامنٹ میں 21 ہزار طلبہ حصہ لے رہے ہیں، 19 ستمبر سے اب تک 500 سکول کرکٹ میچز کھیلے جا چکے ہیں۔ ٹورنامنٹ میں 83 بلے باز سنچریاں اور 8 کھلاڑی ڈبل سنچریاں سکور کر چکے ہیں۔ ایونٹ میں 216 بائولرز پانچ یا اس سے زائد وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...