یونیورسٹی طالبہ گونیش بتول نے قومی ہاف میراتھن ریس جیت لی
یونیورسٹی طالبہ گونیش بتول نے قومی ہاف میراتھن ریس جیت لی
لاہور (سپورٹس رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ گونیش بتول نے لبرٹی سکوائرلاہور سے شروع ہونے والی قومی ہاف میراتھن ریس جیت لی،انہیں ساڑھے 6لاکھ روپے انعام دیاگیا، دوسری اور تیسری پوزیشن واپڈا کے ایتھلیٹس نے حاصل کرلی ۔دوسری طرف لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے شعبہ ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کی طالبہ خدیجہ عافیت نے لاہور میراتھن کی 42 کلومیٹر ریس میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلور میڈل اپنے نام کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments