فنڈ زنہ مل سکے ،پاکستان کی ورلڈ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک

فنڈ زنہ مل سکے ،پاکستان کی ورلڈ ٹین پن  باؤلنگ چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے فنڈز نہ ملنے پر قومی ٹیم کی ورلڈ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ۔ورلڈ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 12 سے 21 اکتوبر تک جرمنی کے شہر میونخ میں کھیلی جائے گی۔

پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے فنڈز نہ ملنے پر قومی ٹیم کی ورلڈ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ۔ورلڈ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 12 سے 21 اکتوبر تک جرمنی کے شہر میونخ میں کھیلی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...