پہلا ٹیسٹ :آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کیخلاف 6وکٹوں پر187رنزبنالئے
ڈربن (سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کیخلاف بارش سے متاثرہ پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل ختم ہونے تک 6وکٹوں پر 187رنزبنالئے ،میٹ رینشا 46رنزناٹ آؤٹ بناکر ٹاپ سکورررہے ۔پہلے روز بارش کے باعث 65.2اوورزکا کھیل ممکن ہوسکا ۔
آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کیخلاف بارش سے متاثرہ پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل ختم ہونے تک 6وکٹوں پر 187رنزبنالئے ،میٹ رینشا 46رنزناٹ آؤٹ بناکر ٹاپ سکورررہے ۔پہلے روز بارش کے باعث 65.2اوورزکا کھیل ممکن ہوسکا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments