الیگزینڈر زویروف کا 2026 کا نمبر ون کھلاڑی بننا یقینی
شنگھائی(سپورٹس ڈیسک)جرمنی کے ٹینس سٹار الیگزینڈر زویروف نے 2026 کے سیزن کا اختتام عالمی نمبر ون کے طور پر کرنا یقینی بنا لیا ہے۔
شنگھائی ماسٹرز کے تیسرے راؤنڈ میں سپین کے کارلوس کو بیلجیم کے زیزو برگز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے ساتھ ہی الیگزینڈر زویروف کو نمبر ون پوزیشن سے محروم کرنے کی کارلوس الکاراز کی تمام ریاضیاتی امیدیں ختم ہو گئیں۔ موجودہ عالمی نمبر ون اٹلی کے نامور ٹینس سٹار جینک سِنر گھٹنے کی انجری کے باعث باقی سیزن سے باہر ہو چکے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments