افغان کھلاڑی کی مصنوعی انجری کمنٹیٹرز بھی ہنسی نہ روک سکے
شارجہ (سپورٹس ڈیسک)افغانستان کے کرکٹر قیس احمد نے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ کے آخری اوور میں میدان میں ایسا انداز اپنایا جس نے شائقین کو گل بدین نائب کے مشہور میم کی یاد دلا دی۔
پانچویں روز کھیل کے اختتام میں چند منٹ باقی تھے اور بنگلادیش کو جیت کے لیے صرف 2 وکٹیں درکار تھیں۔اس دوران قیس احمد نے وقت ضائع کرنے کے لیے مصنوعی انجری کا بہانہ کیا ان کے اس عمل پر کمنٹیٹر بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments