قومی ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کریگی

قومی ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ کپ  ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کریگی

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے نومبر میں ہونے والے سلطان ازلان شاہ کپ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...