بلوچستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش
کوئٹہ(سپورٹس ڈیسک )بلوچستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش اور فروغ کیلئے پی سی بی کے زیرِ اہتمام انڈر 15، انڈر 17اور انڈر 19 کرکٹ ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا ۔ ٹرائلز میں قلات، مستونگ اور سوراب سے سینکڑوں نوجوان کھلاڑیوں نے شرکت کی۔
بلوچستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش اور فروغ کیلئے پی سی بی کے زیرِ اہتمام انڈر 15، انڈر 17اور انڈر 19 کرکٹ ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا ۔ ٹرائلز میں قلات، مستونگ اور سوراب سے سینکڑوں نوجوان کھلاڑیوں نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments