فیفا کا ورلڈ کپ 2030اور 2034 کے میڈیا حقوق کیلئے ٹینڈر کا آغاز

فیفا کا ورلڈ کپ 2030اور 2034  کے میڈیا حقوق کیلئے ٹینڈر کا آغاز

زیورخ (سپورٹس ڈیسک)فٹ بال کی عالمی باڈی (فیفا) نے امریکا اور پورٹو ریکو میں فیفا ورلڈ کپ 2030 کے میڈیا حقوق کی فروخت کے لیے انویٹیشن ٹو ٹینڈر جاری کر دیا ہے ۔

جس میں دلچسپی رکھنے والے نشریاتی اداروں کو فیفا ورلڈ کپ 2034 کے حقوق بھی حاصل کرنے کا اختیار دیا گیا ہے ۔فیفا کمیونیکیشن ڈویژن کے مطابق یہ اقدام امریکامیں فیفا ورلڈ کپ 2026 کی تاریخی کامیابی اور ریکارڈ ساز ناظرین کے بعد اٹھایا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...