فیفا انڈر 15ورلڈ کپ، گیمبیا نے پاکستان کو 4-2سے مات دے دی

فیفا انڈر 15ورلڈ کپ، گیمبیا نے  پاکستان کو 4-2سے مات دے دی

باکو(سپورٹس ڈیسک )آذربائیجان میں فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 کے پہلے روز پاکستان کو اپنے پہلے میچ میں گیمبیا کے ہاتھوں 4-2سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستان نے تاریخی ڈیبیو میچ میں 2 گول کی برتری حاصل کی تاہم گیمبیا نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کرلی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...