سٹین واورینکا کا کیریئر اختتام پذیر
بیسل (سپورٹس ڈیسک)سوئٹزرلینڈ کے ٹینس سٹار سٹین واورینکا کا شاندار پیشہ ورانہ کیریئر اپنے آبائی شہر بیسل میں اختتام پذیر ہوگیا۔
سوئٹزرلینڈ کے ٹینس سٹار سٹین واورینکا کا شاندار پیشہ ورانہ کیریئر اپنے آبائی شہر بیسل میں اختتام پذیر ہوگیا۔ 3 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن کو سوئس انڈورز ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں جمہوریہ چیک کے جیری نے شکست دے دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments