سہ ملکی سیریز میں ناکامی سے انگلش ٹیم بہت کچھ سیکھے گی:برینڈن میکولم
لاہور (سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ برینڈن میکولم نے پاکستان میں ون ڈے سہ فریقی سیریز میں ناکامی کے باوجود مستقبل کیلئے مثبت امیدیں ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم اس دورے سے بہت کچھ سیکھے گی۔
میڈیا سے گفتگو میں برینڈن میکولم نے کہا کہ انگلینڈ کا مقصد آئندہ سال ہونے والے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں مضبوط ٹیم کے طور پر حصہ لینا ہے ، جس کیلئے کھلاڑیوں کو اپنی کارکردگی میں بہتری لانا ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments