ہاکی میچ ،پولیس نے گوانگ ڈونگ کو 6کے مقابلے میں 7گول سے ہرادیا

ہاکی میچ ،پولیس نے گوانگ ڈونگ کو  6کے مقابلے میں 7گول سے ہرادیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان پولیس ہاکی ٹیم نے چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کی ہاکی ٹیم کو دوستانہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے دی،یہ دلچسپ مقابلہ منظور الحسن ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا،انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم مہمان خصوصی تھے ۔

پاکستان پولیس ہاکی ٹیم نے چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کی ہاکی ٹیم کو دوستانہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے دی،یہ دلچسپ مقابلہ منظور الحسن ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا،انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم مہمان خصوصی تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...