روسی ایم ایم اے فائٹر عثمان نورماگومیدوف جیل سے رہا
ابو ظہبی (سپورٹس ڈیسک) روسی ایم ایم اے فائٹر عثمان نورماگومیدوف کو ابوظہبی کی جیل سے رہا کر دیا گیا۔
عثمان نورماگومیدوف اور ساتھیوں کے جرمانے میں عدالت نے 50 فیصد کمی کر دی،عثمان نورماگومیدوف کا جرمانہ 3 لاکھ درہم سے کم کر کے ڈیڑھ لاکھ درہم کر دیا گیا،متاثرہ جارجیائی فائٹرز کی اپیل پر ملزمان کی سزاؤں میں نرمی کی گئی۔ واضح رہے کہ ابوظہبی ہوٹل میں 11 نومبر کو روسی اور جارجیائی فائٹرز میں جھگڑا ہوا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments