پی سی بی نے شین ڈائٹز کو ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

پی سی بی نے شین ڈائٹز کو ویمنز کرکٹ  ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔

وہ ویسٹ انڈیز ویمنز کے خلاف آئندہ دوطرفہ سیریز سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے اور کیریبین میں قومی سکواڈ کو جوائن کریں گے ۔51 سالہ شین ڈائٹز کو بین الاقوامی کوچنگ کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔ وہ حال ہی میں ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...