سعد احسان ریزیڈنسی اینڈ سٹیزن شپ پولو کپ کا انعقاد

 سعد احسان ریزیڈنسی اینڈ  سٹیزن شپ پولو کپ کا انعقاد

لاہور(خصوصی نامہ نگار)لاہور پولو کلب میں سعد احسان ریزیڈنسی اینڈ سٹیزن شپ کے زیرِ اہتمام ‘‘سعد احسان ریزیڈنسی اینڈ سٹیزن شپ پولو کپ 2026’’ کا شاندار انعقاد کیا گیا۔

ٹورنامنٹ کے دوران پی بی اور دین/ایس کیو کی ٹیموں کے مابین دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ پی بی کی ٹیم نے 9 گول سکور کرکے 8.5 گول کے مقابلے میں کامیابی حاصل کر لی۔اس موقع پر چیئرمین سعد احسان ریزیڈنسی اینڈ سٹیزن شپ سعد احسان خالق نے فاتح کھلاڑیوں میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...