ٹریوس ہیڈ کا آئی پی ایل سے دستبردار ہونے کا فیصلہ
سڈنی (سپورٹس ڈیسک)انڈین پریمیئر لیگ 2027 سے قبل سن رائزرز حیدرآباد کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان ہے ۔۔
جہاں آسٹریلوی اوپنر ٹریوس ہیڈ نے آئندہ سیزن میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ٹریوس ہیڈ نے مصروف بین الاقوامی شیڈول کے باعث اپنے ورک لوڈ کو کم کرنے کے لیے فرنچائز کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے جس کے بعد انہیں ٹیم سے ریلیز کیے جانے کی توقع ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments