اے سی سی ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

اے سی سی ایشیا کپ رائزنگ  سٹارز ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

دوحہ(سپورٹس ڈیسک)اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹرافی کی رونمائی دوحہ میں کر دی گئی۔۔۔

تقریب میں پاکستان شاہینز کے کپتان عبدالصمد سمیت تمام کپتانوں نے شرکت کی۔ٹرافی رونمائی کے موقع پر تمام آٹھ ٹیموں کے کپتانوں نے کیک بھی کاٹا۔علم میں رہے کہ 50 اوورز پر مشتمل اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز 19 سے 29 نومبر تک دوحہ میں کھیلا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...