فٹبال لیگ کا انعقاد آئندہ سال ہوگا:صدر پی ایف ایف

 فٹبال لیگ کا انعقاد آئندہ  سال ہوگا:صدر پی ایف ایف

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے 2026کو پاکستان فٹبال کی کامیابیوں کا سال قرار دیتے ہوئے۔۔

 کہا ہے کہ پاکستان نے رواں سال جتنے میچز جیتے ہیں اتنے گزشتہ دس سالوں میں نہیں جیتے ، فیفا صدر جلد پاکستان کا دورہ کرینگے ، فٹبال لیگ کا انعقاد آئندہ سال ہوگا۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نولبرٹو سولانو کیساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے محسن گیلانی نے کہا کہ پاکستان فٹبال کو عالمی سطح پر نمایاں مقام دلانے اور قومی ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...