حیدرآباد کنگز مین کا پی ایس ایل 12 کیلئے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنیکا فیصلہ

حیدرآباد کنگز مین کا پی ایس ایل 12  کیلئے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنیکا فیصلہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک)حیدرآباد کنگز مین نے پاکستان سپر لیگ 12 کے لیے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔۔۔

ڈائریکٹ سائننگ میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے حیدرآباد کنگز مین نے باضابطہ بیان جاری کیا ہے ۔ترجمان کا کہنا ہے کہ حیدرآباد کنگز مین پی ایس ایل 12 میں ڈائریکٹ سائننگ نہیں کرے گی۔واضح رہے کہ ڈائریکٹ سائننگ کے لیے 23 نومبر آخری تاریخ تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...