چاہے جرمانہ ہوجائے ہرشیت کو جواب دیناضروری تھا:سفیان مقیم
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سپنر سفیان مقیم نے کہاہے کہ ہرشیت رانا کے ردعمل کا جواب دینا ضروری تھا چاہے اس کے نتیجے میں جرمانہ ہی کیوں نہ ادا کرنا پڑے ۔ ایکس پر ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ ویڈیو لنک میں سفیان مقیم نے کہا کہ میرے نزدیک پاکستان ہمیشہ مقدم ہے اور میں ملک کی خاطر سب کچھ قربان کرنے کے لیے تیار ہوں۔
پاکستان کے سپنر سفیان مقیم نے کہاہے کہ ہرشیت رانا کے ردعمل کا جواب دینا ضروری تھا چاہے اس کے نتیجے میں جرمانہ ہی کیوں نہ ادا کرنا پڑے ۔ ایکس پر ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ ویڈیو لنک میں سفیان مقیم نے کہا کہ میرے نزدیک پاکستان ہمیشہ مقدم ہے اور میں ملک کی خاطر سب کچھ قربان کرنے کے لیے تیار ہوں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments