حرکت کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا گلوب

حرکت کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا گلوب

لائبریری اور کتابوں میں آپ نے دنیا کے بہت سے نقشے ہوں گے

لندن(نیٹ نیوز) لیکن اگر آپ دنیا کے مختلف ممالک کا نقشہ سمجھنا چاہتے ہیں تو حرکت کرنے والے اس گلوب سے بہتر گلوب آپکو نہیں ملے گا۔جی پی ایس اور نقشے بنانے والی کمپنی کے تیار کردہ اس گلوب کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہے ۔41فٹ سے زائد بڑے اس گلوب میں ایلو مینیم کی چھ ہزار ٹیوب استعمال کی گئی ہیں اور دنیا کے تمام براعظموں ، ممالک اور شہروں کو خوبصورت اور منفرد انداز میں گلوب پر ظاہر کیاگیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں