فائرنگ سے ایک شخص زخمی

فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کردیا۔

نواحی گاؤں درگاہ پورہ کا قیصر حویلی مویشیاں میں تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا،صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں