ایران کیخلاف جنگ میں 13امریکی فوجی ہلاک 365زخمی ہوچکے :پینٹاگون

ایران کیخلاف جنگ  میں 13امریکی فوجی ہلاک  365زخمی ہوچکے :پینٹاگون

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)پینٹا گون نے اعتراف کیاہے کہ ایران کیخلاف جنگ میں 13امریکی فوجی ہلا ک اور365زخمی ہوچکے ہیں۔

امریکی محکمہ دفاع کے اعداد و شمار کے مطابق ایران کے خلاف جنگ کی شروعات کے بعد سے اب تک اس کی افواج کے 365 اہلکار زخمی ہو ئے جن میں امریکی فوج کے 247، بحریہ کے 63، 19 مرینز اور فضائیہ کے 36 اہلکار شامل ہیں جبکہ جنگ کے دوران اب تک 13 امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں