اسرائیل ایرانی توانائی تنصیبات پر حملوں کیلئے تیار

 اسرائیل ایرانی توانائی تنصیبات پر حملوں کیلئے تیار

امریکا سے اشارے کا انتظار ، حملے آئندہ ہفتے ہوسکتے ہیں :اسرائیلی عہدیدار

تل ابیب (رائٹرز)اسرائیل ایرانی توانائی کے مراکز پر حملے کی تیاری کر رہا ہے بس امریکی اشارے کا انتظار ہے ، ایک سینئر اسرائیلی دفاعی عہدیدار نے مزید کہا کہ ایسے حملے ممکنہ طور پر آئندہ ہفتے کے اندر ہو سکتے ہیں۔یہ بیان اس کے بعد آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو 48 گھنٹے کی مہلت دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں