ہالینڈ :پرو اسرائیل مرکز کے باہر دھماکا

ہالینڈ :پرو اسرائیل  مرکز کے باہر دھماکا

نیکیرک(اے ایف پی)ہالینڈ کے شہر نیکیرک میں پرو اسرائیلی مرکز کے باہر دھماکا ہوا ، جس میں معمولی مالی نقصان ہوا، تاہم کوئی زخمی نہیں ہوا۔

 پولیس کے مطابق مرکز کو کرسچنز فار اسرائیل چلاتا ہے ، جو حملے کے وقت خالی تھا۔ یہ واقعہ حالیہ ہفتوں میں ہالینڈ اور بیلجیم میں یہودی مقامات پر حملوں کی لڑی ہے ، جس سے مشرق وسطیٰ کی جنگ کے بعد یہود دشمنی کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں