زیروزیرو تھری نامی لڑکا عجیب نام کی وجہ سے انعام جیت گیا

زیروزیرو تھری نامی لڑکا عجیب نام کی وجہ سے انعام جیت گیا

سائنس فکشن ناولوں میں انسانوں کو ناموں کی جگہ نمبر دیئے جاتے ہیں

میکسیکوسٹی (نیٹ نیوز)لیکن میکسیکو کے نوجوان کا اصلی اور قانونی نام ہی ’’سیرو سیرو تریس‘‘ (زیرو زیروتھری) ہے جو اس کے والدین نے رکھا تھا اور اسے باقاعدہ طور پر رجسٹر بھی کروایا تھا۔ہسپانوی زبان میں اس نوجوان کا پورا نام ’’سیرو سیرو تریس ملر سانتوس چیبلی‘‘ ہے جس کی بدولت اس نوجوان نے عجیب و غریب ناموں کا ایک مقابلہ بھی جیتا ہے جو میکسیکو کی مقامی پیزا کمپنی نے منعقد کیا اوراسے 49پیسو(400روپے پاکستانی ) اور2پیزے انعام میں ملے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں