امریکہ نے مینٹارے مچھلی کی شکل والی آبدوز بنانا شروع کردی

امریکہ نے مینٹارے مچھلی کی شکل والی آبدوز بنانا شروع کردی

دنیا بھر میں خود کار آبدوزوں پر تحقیق ہورہی ہے اور اب اس دوڑ میں امریکا بھی شامل ہوچکا ہے ،

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

واشنگٹن(نیٹ نیوز) اس ضمن میں امریکی ادارے ’’ڈارپا‘‘نے 3 کمپنیوں کو سمندروں میں پائی جانے والی مچھلی مینٹا رے جیسی شکل کی آبدوز بنانے کا ٹھیکہ دیاہے اور اس کا نام یویووی رکھاہے ۔ مینٹا رے خود کار آبدوز کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ یہ کم توانائی استعمال کرے گی اور دوسری جانب اس میں زنگ سے ناکارہ ہونے اور ٹوٹ پھوٹ کا امکان بھی کم کیا گیا ہے ۔کامیابی کی صورت میں اسے روایتی آبدوزوں کی جگہ استعمال کرنا ممکن ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں