’’محبت کا قلم‘‘،لپ سٹک کی ایجاد 138برس قبل ہوئی

’’محبت کا قلم‘‘،لپ سٹک کی ایجاد 138برس قبل ہوئی

لپ سٹک کی موجودہ شکل کو پہلی مرتبہ 138 برس پہلے متعارف کروایا گیا تھا

ایمسٹرڈیم (نیٹ نیوز)یہ عورت کی ظاہری شکل کو تبدیل کردیتی ہے اور یہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا میک اپ کا آئٹم ہے ۔ 1883 میں پہلی مرتبہ لِپ سٹک کی موجودہ شکل کو ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں ہونے والی ایک عالمی نمائش میں متعارف کروایا گیا تھا تاہم کمرشل اندازمیں اسے 1984میں پیرس میں متعارف کرایاگیاتھا۔ ایمسٹرڈیم کی نمائش میں فرنچ اداکارہ سارا بیرنارٹ بھی موجود تھیں اور انہوں نے لِپ سٹک والے پین کو ’’محبت کا قلم‘‘قرار دیاتھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں