بنکاک کا حیرت انگیز اصل نام جو 168 حروف پر مشتمل

 بنکاک کا حیرت انگیز اصل نام جو 168 حروف پر مشتمل

بنکاک(نیٹ نیوز)دنیا میں ایک شہر کا پورا نام 168 حروف پر مشتمل ہے اور وہ تھائی لینڈ میں موجود ہے ۔

اگر آپ کو کبھی تھائی لینڈ جانے کا موقع ملے تو وہاں کے مقامی رہائشی کبھی بھی اس نام کو نہیں دہرائیں گے کیونکہ وہ خود بھی اکثر اسے یاد نہیں رکھ پاتے ۔وہ شہر ہے بنکاک جس کا اصل نام 168 حروف پر مشتمل ہے ۔یہ نام ہے ۔krungthepmahanakh onamonrattanako sin mahinth araayut hayamahadilok phop nop pharatratchathaniburiromu domratchaniwetmahasathana monpiman awatansathitsak kathattiya  witsanuka  mprasi۔تھائی لینڈ کے دارالحکومت کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ کا حصہ ہے ۔ اس کا ایک آفیشل 'چھوٹا' نام بھی ہے جو کہ محض 111حروف پر مشتمل ہے ۔ دارالحکومت کو تھائی زبان میں کرونگ تھیپ مہا ناکھون کہا جاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...