ڈاکٹر ثاقب منیر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ چلڈرن ہسپتال نے چارج سنبھال لیا

ڈاکٹر ثاقب منیر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ  چلڈرن ہسپتال نے چارج سنبھال لیا

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)ڈاکٹر ثاقب منیر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ چلڈرن ہسپتال تعینات، گذشتہ روز انہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام کا آغاز کر دیا۔

ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر احمد عمیر ورک،ڈی ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر آصف ورک،ڈی ایم ایس پرچیز ڈاکٹر عمران سہیل اور چلڈرن ہسپتال سٹاف کی طرف سے انہیں تعیناتی پر مبارکباد اور گلدستہ پیش کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں