پو،لیس کی کارروائی ،2 منشیات فروشوں سے شراب برآ مد
سمندری(نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ سٹی اور صدر نے کارر وائی کے دوران دو منشیات فروشوں کے قبضہ سے 18لٹرشراب برآمد کر لی تھانہ سٹی پولیس 8لٹر اور تھانہ صدر نے 10لٹر شراب برآمد کرکے ملز موں کو گرفتار کیا اور ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔
پولیس تھانہ سٹی اور صدر نے کارر وائی کے دوران دو منشیات فروشوں کے قبضہ سے 18لٹرشراب برآمد کر لی تھانہ سٹی پولیس 8لٹر اور تھانہ صدر نے 10لٹر شراب برآمد کرکے ملز موں کو گرفتار کیا اور ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔