سمندری:لنڈا بازار میں کپڑے اور جوتوں کے سٹالز پر آ تشزدگی

سمندری:لنڈا بازار میں کپڑے  اور جوتوں کے سٹالز پر آ تشزدگی

سمندری(نمائندہ دنیا)لنڈا بازار میں کپڑے اور جوتوں کے سٹالوں میں آگ بھڑک آٹھی 8لاکھ مالیت کا سامان جل گیا۔۔۔

 ریسکیو نے آگ پر قابو پایا بازار میں معمول کے مطابق کام جاری تھا اچانک آگ بھڑک آٹھی جس نے ریڑھیوں پر لگے کپڑے اور جوتے کے سٹالزکو اپنی لپیٹ میں لے لیا ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں