گوجرہ :بیوی کو تشدد کرکے زخمی کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ

گوجرہ :بیوی کو تشدد کرکے زخمی  کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)بیوی کو تشدد کرکے زخمی کرنے وا لا مقدمہ کی زد میں آ گیا۔

 چک نمبر 90 ج ب کی نازیہ اختر کی شادی چک نمبر 280 ج ب کے خبیب انجم سے ہو ئی تھی دونو ں کے درمیا ن جھگڑا ہو گیا جس پر خبیب انجم نے اسکو تشدد کا نشا نہ بناتے ہوئے شدید زخمی کردیا اور گھر سے نکا ل دیا پو لیس نے مقدمہ درج کرکے تلا ش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں