ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ میں گزشتہ ماہ 61 ہزار 542 مریضوں کا علاج
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں گذشتہ ماہ کے دوران مجموعی طور پر 61 ہزار 542 مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کر کے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،جس کے مطابق او پی ڈی میں 40 ہزار 125 مریضوں کا معائنہ کیا گیا جبکہ ایمرجنسی میں 21 ہزار 417 مریضوں کو فوری طبی امداد دی گئی،اس امر کااظہار ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر شہباب عالم نے پریس بریفنگ کے دوران کیا ۔
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں گذشتہ ماہ کے دوران مجموعی طور پر 61 ہزار 542 مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کر کے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،جس کے مطابق او پی ڈی میں 40 ہزار 125 مریضوں کا معائنہ کیا گیا جبکہ ایمرجنسی میں 21 ہزار 417 مریضوں کو فوری طبی امداد دی گئی،اس امر کااظہار ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر شہباب عالم نے پریس بریفنگ کے دوران کیا ۔