بھارتی ریاست بہار میں مسلم خاتون پر امتیازی سلوک، جھنگ میں احتجاجی ریلی

بھارتی ریاست بہار میں مسلم خاتون پر  امتیازی سلوک، جھنگ میں احتجاجی ریلی

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )انڈیا میں مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک کے خلاف جھنگ میں مذمتی ریلی نکالی گئی، جس میں تاجر رہنماؤں اور شہریوں نے شرکت کی۔

 ریلی میں بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ کی جانب سے مسلم خاتون ڈاکٹر کو زبردستی بے حجاب کرنے کے واقعے کی شدید مذمت کی گئی۔احتجاجی ریلی کے شرکاء نے عالمی برادری اور مسلم امہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اس واقعہ کا سخت نوٹس لیں اور مظلوم مسلمانوں کی آواز بنیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں