چنیوٹ:جائیدادوں پر ناجائز قبضے کے کیسزکی سماعت

چنیوٹ:جائیدادوں پر  ناجائز قبضے کے کیسزکی سماعت

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر چنیوٹ عائشہ رضوان اور ڈی پی اوڈاکٹر نوید عاطف کی مشترکہ صدارت میں ہوا۔اجلاس میں بے سہارا بیواؤں کی جائیدادوں پر ناجائز قبضے کے کیسزکی موقع پرسماعت کی گئی۔

ڈسٹرکٹ ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر چنیوٹ عائشہ رضوان اور ڈی پی اوڈاکٹر نوید عاطف کی مشترکہ صدارت میں ہوا۔اجلاس میں بے سہارا بیواؤں کی جائیدادوں پر ناجائز قبضے کے کیسزکی موقع پرسماعت کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں