لڑکی اغوا ، زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے کلیم شہید کالونی کی رہائشی سمیرا بی بی نے پولیس کو بتایا اس کی بیٹی کو ملزم نے گھر سے اغوا کیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے کلیم شہید کالونی کی رہائشی سمیرا بی بی نے پولیس کو بتایا اس کی بیٹی کو ملزم نے گھر سے اغوا کیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔