جوا کھیلنے پر 2 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے دو ملز موں کو گرفتار کر لیا۔ جن کی جانب سے مبینہ طور پر بلیئرڈ گیم پر جوا کھیلا جا رہا تھا۔ پولیس نے ملز موں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے دو ملز موں کو گرفتار کر لیا۔ جن کی جانب سے مبینہ طور پر بلیئرڈ گیم پر جوا کھیلا جا رہا تھا۔ پولیس نے ملز موں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔