دھند کے باعث کار جھنگ برانچ نہرمیں گرگئی
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)دھند کے باعث کار بے قابو ہوکر جھنگ برانچ نہرمیں گرگئی ایک شخص کو نہر سے نکال لیا گیا۔۔۔
جبکہ ڈرائیور کی تلاش جاری ریسکیو1122کے مطابق حقانیہ روڈ نزد پناہ کے دھند کے باعث ایک کار بے قابو ہرک جھنگ برانچ نہر میں گر گئی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122ہلکار موقع پرپہنچ گئے اور فوری آپریشن کرتے ہیں 43سالہ قاسم ولد محمد ریاض کو نہر سے نکال لیا گیا ۔