راولپنڈی:ڈکیتی، چوری کی وارداتوں میں ملوث 5 رکنی گینگ گرفتار
راولپنڈی(این این آئی)تھانہ صدر واہ پولیس نے ڈکیتی اور چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 5 رکنی گینگ گرفتار کرکے مسروقہ رقم 4 لاکھ روپے، چھینا گیا موٹرسائیکل، مسروقہ طلائی زیورات، 4 موبائل فون، گھڑیاں، ایل ای ڈی اور دیگر گھریلو سامان برآمد کرلیں۔
تھانہ صدر واہ پولیس نے ڈکیتی اور چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 5 رکنی گینگ گرفتار کرکے مسروقہ رقم 4 لاکھ روپے، چھینا گیا موٹرسائیکل، مسروقہ طلائی زیورات، 4 موبائل فون، گھڑیاں، ایل ای ڈی اور دیگر گھریلو سامان برآمد کرلیں۔