جی سیون میں فائرنگ، 8 ملزم گرفتار

جی سیون میں فائرنگ، 8 ملزم گرفتار

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) سیکٹر جی سیون میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، پولیس موقع پر پہنچ گئی، 8 ملزمان گرفتار کرلیے گئے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور چاقو بھی برآمد، ملزمان نشے میں دھت تھے، قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

سیکٹر جی سیون میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، پولیس موقع پر پہنچ گئی، 8 ملزمان گرفتار کرلیے گئے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور چاقو بھی برآمد، ملزمان نشے میں دھت تھے، قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں