ڈکیتی کی جھوٹی کال،شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔
تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔